اژدہے کے منہ میں ہاتھ ڈالنا
قسم کلام: محاورہ
معنی
١ - خطرناک کام کرنا ۔ نہایت موزی اور ضرررساں شخص کو چھیڑنا
اشتقاق
معانی محاورہ ١ - خطرناک کام کرنا ۔ نہایت موزی اور ضرررساں شخص کو چھیڑنا